جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ سے متعلق کیس ،شہزادوسیم اور راجہ خرم نواز شامل تفتیش، بیان ریکارڈ کرا دیا

اسلام آبادعمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر توڑ پھوڑ سے متعلق دہشتگردی کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہزادوسیم اور راجہ خرم نواز تھانہ سی ٹی ڈی میں شامل تفتیش ہو گئے،ملزموں کے ساتھ ان کے وکیل سردار محمد مصروف خان تھے ۔
راجہ خرم نواز نے کہاکہ جوڈیشل کمپلیکس واقعے کے وقت اسلام آباد ہائیکورٹ میں تھا،نہ توڑ پھوڑ کی نہ ہی کسی کو دھمکی دی، مقدمہ خارج کیا جائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top