جن معاملات پر فیصلہ دیا گیا وہ عدالت کے سامنے تھے ہی نہیں

سلام آباد سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے از خود نوٹس اختیار سے متعلق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ فیصلے کی مخالفت کر دی۔ سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20نمبر دینے کے ازخود نوٹس کیس میں جسٹس شاہد وحید نے اپنے اختلافی فیصلے میں لکھا ہے کہ اس کیس میں جن معاملات پر فیصلہ دیا گیا وہ عدالت کے سامنے تھے ہی نہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top