جنرل (ر)باجوہ وضاحت پیش کریں انہوں نے پرویز الٰہی کو پی ٹی آئی میں جانے کے لیے کال کی یا نہیں ‘ سالک حسین

لاہو وفاقی وزیر و مسلم لیگ(ق) کے رہنما چوہدری سالک حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ وضاحت پیش کریں کہ انہوں نے پرویز الٰہی کو تحریک انصاف میں جانے کے لیے کال کی یا نہیں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا کہ جنرل (ر)باجوہ کو خود کال کرنے کی وضاحت کرنی
انہوں نے بتایا کہ پرویز الٰہی نے کہا وہ سے ملاقات کرکے ہمیں بتائیں گے، انہوں نے بنی گالا جانے کے بعد کوئی رابطہ نہیں کیا۔جنرل باجوہ اور جنرل فیض کا ہم سے کوئی رابطہ نہیں تھا اور نہ ہی انہوں نے چوہدری شجاعت کو تحریک انصاف میں جانے کا کہا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top