جنرل باجوہ اور فیض حمید نے وزیراعظم بننے کی آفر کی تھی، شہباز شریف

اسلام آباد جب میزبان نے پوچھا کہ اگر آپ انکار نہ کرتے تو عمران خان وزیر اعظم نہ بن سکتے تھے؟ اس پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہاں اگر وہ انکار نہ کرتے تو عمران خان وزیر اعظم نہیں بن سکتے تھےوزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں یہ انکشاف کیا ہے کہ جنرل باجوہ اور فیض حمید نے وزیراعظم بننے کی آفر کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے جنرل باجوہ کی اس آفر کو یہ کہہ کر مسترد کر دیا تھا کہ نواز شریف میرے بڑے بھائی ہیں، میں اپنے بھائی کی پیٹھ میں چھرا گھونپ کر وزیر اعظم نہیں بن سکتا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top