جب آئی ایم کیساتھ سٹاف لیول معاہدہ طے پاجائے گا قوم کو آگاہ کریں گے ، اسحاق ڈار

اسلام آباد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ آئی ایم ایف معمول سے ہٹ کر معاہدے کیلئے سخت شرائط رکھ رہا ہے ،جب آئی ایم کیساتھ سٹاف لیول معاہدہ طے پاجائے گا قوم کو آگاہ کریں گے ۔
سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں وزیرخزانہ نے کہاکہ آئی ایم ایف معاہدے کے حوالے سے کوئی چیز قوم سے نہیں چھپائی،موجودہ معاہدہ سابق حکومت نے 2019 میں آئی ایم ایف کے ساتھ کیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top