اسلام آباد لیگی رہنمامریم نوازنے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ تھوڑی سی بہادری عمران خانکو ادھار دے دیں۔ انہوں نے اپنی اور ٹویٹ میں لکھا کہ شیر بے گناہ بھی ہو تو بیٹی کا ہاتھ تھام کر لندن سے پاکستانآکر گرفتاری دیتا ہے اور گیدڑ چور ہو تو گرفتاری سے ڈر کے دوسروں کی بیٹیوں کو ڈھال بنا کر چھپ جاتا ہےپر جاری کردہ پیغام میںنے لکھا کہ باہر نکلو بزدل آدمی! لیڈر اور گیدڑ کے درمیان قوم فرق جان گئی ہے۔ واضح رہے کہعمران خان کی گرفتاری کے لیےپولیس کی ٹیم وارنٹ گرفتاری لے کر زمان پارک پہنچی تھی تاہمپولیس کے مطابق زمان پارک میں عمران خاننہیں ملے، افسران کو آگاہ کردیا ہے۔