ترکیہ: زلزلہ زدگان 2 بچوں نے رضاکاروں کی دی گئی ‘چاکلیٹس’ لینے سے کیوں انکار کیا؟

ترکیہ اور شام میں 6 فروری کے زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 43 ہزار سے بڑھ چکی ہے، جہاں ہزاروں افراد جان سے گئے وہیں لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے۔

ترک میڈیا سمیت غیر ملکی میڈیا پر بھی گزشتہ دو ہفتوں سے دل خراش مناظر دیکھنے میں سامنے آرہے ہیں اور اب ایک ایسی ہی ویڈیو ترکی کے میڈیا نے سوشل میڈیا پر جاری کی جس نے دیکھنے والوں کے دل پگھلا دیے۔

ویڈیو میں دو ترک بچوں کو دکھایا گیا ہے جنہیں رضاکار چاکلیٹس دیتے ہیں لیکن دونوں ہی بچے انہیں لینے سے انکار کردیتے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top