پشاور تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کی ایک اور آڈیو لیک ہو گئی جس میں ریلی کے لیے بندے نہ لانے پر اپنے ساتھی پر غصہ کررہے ہیں جبکہ ان کا ساتھی لوگوں کو گاڑیوں پر لانے کے لیے پیسے نہ ہونے کی بات کر رہا ہے۔علی امین گنڈا پور: کتنے بندے ہیں آپ اور کتنی گاڑیاں ہیں اور کیا پوزیشن ہے؟ طاہرزمان:میں نے کہا پہاڑ پور والے تقریبا 10 لڑکے آئے تھے ،ان کی گاڑی نہیں ہے،جو گاڑی میں نے منگوائی ہیں ، 24،24 ہزار روپے پر دو دن کے لیے سب آنا جانا اسی پر ہو گا،