تحریک انصاف کا عمران خان کی گرفتاری ہر صورت میں روکنے کا فیصلہ‘اسلام آباد ہائی کورٹ سے ریلیف نہ ملا تو سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا

لاہورتحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی صورت میں عمران خان کی گرفتاری نہیں ہونے دی جائے گی یہ بات زمان پارک میں موجود تحریک انصاف کے راہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ ہم کل اسلام آبادہائی کے فیصلے کا انتظار کریں گے اگر ہمیں ہائی کورٹ سے ریلیف نہ ملا تو ہم سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے.
یہ لیول پلینگ فیلڈ کے لیے نہیں بلکہ مریم بی بی کی فرمائش پر ہورہا ہے وہ ڈکٹیٹ کررہی ہے کہ کیسے  کروائے جائیں وسمیت سارے اداروں کو ڈکیٹیٹ کررہی ہیں یہ کونسی سیاست اور جمہوریت ہے کہ مریم صفدر شیخوپورہ میں سیاسی جلسے سے خطاب کررہی ہیں جبکہکو انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہیں دی جارہی یہ کسی  ہے.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top