تحریک انصاف نے لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ چیلنج کردیا

اسلام آباد  پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر بابراعوان نے درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کی، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی ریلی پر دفعہ 144 کا نفاذ غیر قانونی ہے، الیکشن مہم تحریک انصاف کا آئینی حق ہے، اس لیے الیکشن کمیشن دفعہ 144 کے نفاذ کو ختم کرے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top