تحریک انصاف نے توہین الیکشن کمیشن کارروائی میں درگزر کرنے کی استدعا کردی 

اسلام آباد تحریک انصاف نے توہین الیکشن کمیشن کارروائی میں درگزر کرنے کی استدعا کردی ۔
الیکشن کمیشن میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی،پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے ،تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے توہین الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کو چیلنج کردیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top