تاریخی اڑان کے بعد ڈالر سستا ہونے لگا

کراچی گزشتہ روز تاریخی اڑان بھرنے والے امریکی ڈالر نے آج کچھ پسپائی دکھائی ہے۔تاریخی اڑان کے بعد ڈالر نیچے آنے لگا ہے۔صبح کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر سستا ہونے لگا۔ انٹر بینک میں ڈالر 7 روپے 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 277 روپے کا ہوگیا۔ جمعرات کے روز کرنسی مارکیٹ میں بھونچال آگیا،انٹر بینک میں ڈالر تقریباً19روپے اور اوپن مارکیٹ میں15روپے بڑھ گیا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top