بیکڈ فش بنانے کی ترکیب

پاپلیٹ مچھلی ایک کلو
2 آلو تین عدد درمیانے
3 نمک حسب ذائقہ
4 پسا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ
5 لیموں کا رس آدھی پیالی
6 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
7 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
8 ہلدی ایک چائے کا چمچ
9 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top