بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے مارچ میں 2.5 ارب ڈالرزکی ترسیلات موصول

کراچی بیرون ملک مقیم پاکستانیوںکی جانب سے مارچ میں2.5ارب ڈالرز کی ترسیلات موصول ہوئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق نمو کے لحاظ سے مارچ 23ء میں کارکنوں کی ترسیلات زر میں ماہ بہ ماہ بنیادوں پر 27.4 فیصد اضافہ ہوا اور سال بسال بنیادوں پر 10.7 فیصد کمی درج کی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top