بہاری قیمہ بنانے کی ترکیب

 گائے کا قیمہ (بغیر چربی کا) 1/2 کلو
2 کچا پپیتا 1 کھانے کا چمچہ (چھلکوں سمیت پسا ہوا)
3 لیموں (رس نکال لیں) 2 عدد
4 جائفل (پسی ہوئی)1 چائے کا چمچہ
5 نمک حسب ذائقہ
6 جاوتری (پسی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
7 پیاز 1 عدد
8 خشخاش 1 کھانے کا چمچہ
9 کھوپرا (پسا ہوا) 1 کھانے کا چمچہ
10 چھوٹی الائچی 4 عدد
11 ثابت لال مرچیں 8 عدد (توے پر بھون لیں)
12 دار چینی 1 ٹکڑا
13 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
14 دہی 1 کپ
15 گھی 1 کپ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top