بون لیس فرائی چکن بنانے کی ترکیب 

 مرغی (بون لیس پیس) 1 کلو
2 ادرک‘لہسن کا پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
3 چلی سوس 1 چائے کا چمچہ
4 نمک حسب ذائقہ
5 شکر 1 چائے کا چمچہ
لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے
7 گاجر (باریک کاٹ لیں) 2 عدد
8 ثابت لال مرچ 4-5 عدد (گول)
9 چائنیز نمک 1/2 چائے کا چمچہ
10 انناس 1 بڑا سلائس
11 کارن فلور 1 کھانے کا چمچہ
12 ٹماٹو کیچپ 1 کھانے کا چمچہ
13 ہری مرچیں 8-10 عدد (موٹی لمبائی میں کاٹ لیں)
14 تیل 2 کھانے کے چمچے
15 تیل (فرائی کے لئے) حسب ضرورت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top