برطانوی اعلیٰ حکام کی پاکستان کا اقتصادی بحران کم کرنے کیلئے ہرممکن تعاون کی پیشکش

اسلام آباد برطانوی اعلیٰ حکام نے پاکستان کا اقتصادی بحران کم کرنے کیلئے ہرممکن تعاون کی پیشکش کردی۔ وزیرخزانہ اوربرطانوی ہائی کمشنر کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر بھی بات چیت ہوئی وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے برطانوی ہائی کمشنر کو اقتصادی صورتحال سے آگاہ کیا۔
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے برطانوی ہائی کمشنر کو موجودہ معاشی صورتحال سے متعلق بھی آگاہ کیا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کے درمیان ملاقات میں پاکستان سمیت دنیا کی موجودہ میکرواکنامک صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top