
کئی عرصے سے اسکرین سے دور بالی وڈ کے سینئر اداکار دھرمیندرا نے فلم تاج میں صوفی بزرگ شیخ سلیم چشتی کا کردار نبھانے کا انکشاف کیا ہے۔
دھرمیندرا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک صوفیانہ ڈھب میں لی گئی تصویر شیئر کی جس میں انہیں مہرون رنگ کا جبہ ، سفید دستار اور داڑھی رکھے دیکھا گیا۔