بادامی مرغ بنانے کی ترکیب 

1 چکن ایک کلو
2 بادام ایک پیالی
3 نمک حسب ذائقہ
4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
5 پیاز ایک عدد
6 ٹماٹر دو عدد
7 دہی ایک پیالی
8 لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
9 پسا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
10 ہلدی ایک چائے کا چمچ
11 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
12 گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
13 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top