بابر اعظم کا ہوم گراونڈ پر فائنل کھیلنے کا خواب ادھورا رہ گیا

لاہور پاکستان سپرلیگ (پی ایل ایل) کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں کھیلے جارہے پی ایس ایل کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top