ای سی سی اجلاس میں بجلی صارفین پر اضافی سرچارج لگانے کی منظوری

اسلام آباد ( ای سی سی اجلاس میں بجلی صارفین پر اضافی سرچارج لگانے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اضافی سرچارج ایک روپے 55 پیسے سے لے کر 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ تک عائد ہوگا، اضافی سرچارج کا اطلاق ملک بھر کے بجلی صارفین پر ہوگا۔ خیال رہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر کسانوں کیلئے  3 روپے 60 پیسے مہنگی کردی ہے، کسانواب 16 روپے 60 پیسے فی یونٹ ملے گی

اے آروائی نیوز کے مطابق حکومت نے  کی شرائط پر کسانوں کیلئے  3 روپے 60 پیسے مہنگی کردی ہے، کسانوں کو  13روپے 60 پیسے فی یونٹ ملتی تھی لیکن بجلی مہنگی ہونے کے بعد 16 روپے 60 پیسے فی یونٹ ملے گی۔ کسان پیکیج میں تبدیلی گردشی قرضے کے مینجمنٹ پلان کے تحت کی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top