ایک سال میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 22 ارب ڈالرز کا ہوشربا نقصان

لاہور ایک سال میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 22 ارب ڈالرز کا ہوشربا نقصان، اسٹاک ایکسچینج کا حجم 43 ارب ڈالرز سے کم ہو کر 21 ارب ڈالرز رہ گیا، پاکستانی روپیہ کے لحاظ سے حجم 62 کھرب 72 ارب 50 کروڑ 95 لاکھ 764 روپے پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری ملکی تاریخ کے سب سے بدترین معاشی بحران کی وجہ سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج صرف ایک سال میں بدترین تباہی کا شکار ہو گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top