‘ایٹمی پروگرام مکمل محفوظ کا بیان خوش آئند، دوست ممالک حکومت سے نالاں تبھی 6 ارب ڈالر کی یقین دہانی نہیں کروا رہے’

 راولپنڈی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام مکمل محفوظ ہونے کا بیان خوش آئند ہے، دوست ممالک حکومت سے نالاں ہیں اسی لئے 6 ارب ڈالر کی یقین دہانی نہیں کروا رہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ قوم جان دے سکتی ہے مگر ایٹمی اثاثوں پر سمجھوتہ نہیں کر سکتی۔ حکومت نے میری ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے کل اپیل دائر کی ہوئی ہے۔ اگر ضمانتیں منسوخ ہو گئیں تو دھوم دھام سے سسرال جاؤں گا۔ کیس بلو رانی کی ٹویٹ ہے جو جیل سے بھی کروں گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top