’ایران کے ساتھ معاہدے کا مطلب تمام مسائل پر اتفاق رائے نہیں‘

ریاض  سعودی عرب نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے کا مطلب تمام مسائل پر اتفاق رائے نہیں ہے۔ عرب اخبار الشرق الاوسط کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں مملکت کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی ایران سفارتی تعلقات کی واپسی پر چین کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کا مطلب یہ نہیں کہ تمام معاملات پر اتفاق رائے ہوگا بلکہ اختلافات کو بات چیت کے ذریعے دور کیا جائے گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top