اچھا ہے میں قلندرز کیخلاف نہیں کھیلتا ورنہ شاہین، حارث اور زمان کا سامنا کرنا پڑتا: فخر

پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلنے والے بیٹر فخر زمان نے اپنی ٹیم کی بولنگ لائن کی تعریف کی ہے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل میں گزشتہ شب کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا مقابلہ ہوا جس میں کنگز نے قلندرز کو باآسانی 67 رنز سے شکست دی۔

کراچی کی اننگز کے دوران کیمرے پر کمنٹیٹرز بازید خان اور ڈینی موریسن سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ ‘میچ کی پچ اچھی لگ رہی ہے، اگر اس پر شاہین کا سوئنگ نہیں ہوا تو اس کا مطلب ہے کہ پچ پر زیادہ سوئنگ نہیں ہے’۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top