’ان کی مہربانی سے پی ٹی آئی کے تمام ورکروں میں گہما گہمی بڑھ گئی‘

لاہور  پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویزالٰہی نے مریم نواز اور کا شکریہ ادا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ   کی مہربانی سے آج کے دن پی ٹی آئی کے تمام ورکروں میں گہما گہمی بڑھ گئی ہے، میں تمام ورکروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
سابق وزیراعلیٰ پناجب نے کہا کہ عمران خان کی بات سچ ہے کہ ان کی ٹیم کی بہترین کھلاڑی ہیں، وہ جو بات بھی کرتی ہیں اس سے  کی سپورٹ اور بڑھ جاتی ہے جب کہکے بڑے جو لندن میں بیٹھے ہیں اس ٹبر میں کوئی جان نہیں رہ گئی، اب وہ سارا ٹبر بھی آ جائے اس سے عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑنا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top