
برطانوی میڈیا کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ کے حامل کرکٹرز کو میجر لیگ کے لیے این او سی نہیں دیے جائیں گے، یہ فیصلہ ‘ایشیز’ کی وجہ سےکیا گیا ہے۔
برطانوی میڈیا کا کہنا ہےکہ انگلینڈ کے وائٹ بال کرکٹ کے اسپیشلسٹ امریکا کی لیگ میں نہیں ہوں گے، انگلینڈ کی پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن این او سی کے لیے کوشاں ہے۔