انڈے ابلتے وقت ایندھن کی بچت کا آسان گھریلو ٹوٹک

المونیم کے برتن میں اتنا پانی ڈالیں کہ انڈے اس میں ڈوب جائیں اس کے بعد پانی ابال کر چولہے سے نیچے اتار کر اس میں انڈے پانچ سے سات منٹ تک رکھیں بعد میں انڈے نکال کر نمک مرچ لگا کر کھاےئے۔


Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top