انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بھاری کمی ہو گئی 

لاہور انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میںاچانک بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 46 پیسے کمی ہوئی ہے ، مارکیٹ میں ڈالر 275 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top