انٹربینک میں ڈالر 78 پیسے مہنگا Leave a Comment / By alifcorporationpk@gmail.com / March 9, 2023 March 9, 2023 کراچی انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر 78 پیسے مہنگا ہو گیا۔نکاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی کرنسی 78 پیسے اضافے سے 279 روپے 90 پیسے پر فروخت ہوئی۔