انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

 کراچی انٹربینک میں امریکی ڈالر 22 پیسے سستا ہو گیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 22 پیسے کمی سے 283 روپے 33 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں 8 پیسےکی  کمی دیکھی گئی تھی اور کاروبار کے اختتام پر  ڈالر  283 روپے 55 پیسے پر  بند ہوا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top