انٹربینک میں روپیہ تگڑا، ڈالر ایک روپے سے زائد سستا

 کراچی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے سے زائد سستا ہو گیا۔
یاد رہے کہ گذشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 84 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 281 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا  کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ شروع ہو ئی تو روپیہ تگڑا ہو گیا، ڈالر 1 روپے سے 11 پیسے سستا ہونے کے بعد 280 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر آ گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top