
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں شاہ محمود قریشی کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی، دوران سماعت شاہ محمود قریشی کے وکیل علی بخاری نے کہاکہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سیاسی بنیادوں پر مقدمات بنائے گئ