انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی کا معاملہ،الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ 

اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خط میں وزیراعظم کو فنڈز کی فراہمی کیلئے کہا جائے گا ،خط میں دونوں صوبوں میں سکیورٹی اقدامات کا بھی کہا جائے گا، ذرائع کاکہناہے کہ خط لکھنے کا فیصلہ وزارت خزانہ اور داخلہ کے عدم تعاون پر کیاگیا ،وزیراعظم کو خط سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں بھجوایا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top