انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کا معاملہ پارلیمنٹ لے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد وفاقی کابینہ نے انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کا معاملہ پارلیمنٹ لے جانے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چھٹی کے روز وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس ہوا، جس میں ملک کی موجود سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا گیا، وفاقی کابینہ نے پارلیمنٹ کی بالادستی قائم رکھنے پر اتفاق کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top