امریکہ میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی،چلتی گاڑیاں الٹ پلٹ،مکانوں کی چھتیں اڑ گئیں، 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نیویارک امریکہ میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی جس کے سبب 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، کھمبے گرنے سے ہزاروں شہری بجلی سے محروم ہو گئے۔
طوفانی بگولوں سے ریاست آرکنساس اور الینوائے میں طوفانی بگولوں سے مکانوں کی چھتیں اڑ گئیں، تیز ہواؤں کا دباؤ اتنا شدید تھا کہ سڑکوں پر چلتی گاڑیاں الٹ گئیں۔ 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top