امارات کے رہائشیوں کیلئے میڈیکل انشورنس مہنگی ہوگئی

دبئی متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کیلئے میڈیکل انشورنس مہنگی ہوگئی۔ متحدہ عرب امارات میں (غیر بنیادی) میڈیکل انشورنس پر اوسط پریمیم سالانہ کور پر 6 ہزار درہم کی لاگت آرہی ہے، جس سے رہائشیوں کے لیے انشورنس کی کل قیمت میں اضافہ ہوچکا ہے کیوں کہ پچھلے سال اسی وقت ہیلتھ انشورنس پالیسی کی اوسط قیمت تقریباً 4 ہزار 500 درہم تھی، میڈیکل انشورنس پالیسیاں مہنگی ہوتی جا رہی ہیں کیوں کہ ہسپتال کے آپریٹرز بیمہ کنندگان کی تعداد کو کم کرتے ہیں جن کے ساتھ وہ کام کرتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہے کہ رہائشیوں کو زیادہ ادائیگی کرنے کی ضرورت ہے اگر وہ اپنی پسند کے ہسپتال جانا چاہتے ہیں یا کسی خاص ڈاکٹر سے مشورہ کرنا چاہتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top