الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے کی دوسری ڈیڈلائن بھی ختم ، رپورٹ آج سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی

اسلام آبادسپریم کورٹ احکامات کے تحت الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے کی دوسری ڈیڈلائن بھی ختم ہوگئی ۔
الیکشن کمیشن، وزارت خزانہ، سٹیٹ بینک، اکاﺅنٹنٹ جنرل آج رپورٹس جمع کرائیں گے،الیکشن کمیشن فنڈز موصول ہونے یانہ ہونے پر رپورٹ جمع کرائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top