الیکشن کمیشن کا پنجاب میں انتخابات کیلئے صدر کیساتھ مشاورتی عمل شروع کرنیکا فیصلہ

سلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مارچ 2023ء) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کیلئے صدر کیساتھ مشاورتی عمل شروع کرنیکا فیصلہ کر لیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top