الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کے لیے30 اپریل سے 7 مئی کی تاریخیں تجویز کر دیں

اسلام آباد الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کے لیے 30 اپریل سے 7 مئی کی تاریخیں تجویز کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں ممبران اور سینئر افسران نے شرکت کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آئندہ کے اقدامات پر مشاورت کی جا رہی ہے۔
الیکشن کمیشن نے پنجاب کا مجوزہ انتخابی شیڈول تیار کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے مئی کے آغاز میں  کرانے کا مجوزہ پلان تیار کیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے آج صدر کو مجوزہ شیڈول بھجوانے کا امکان ہے نے کے لئے تیس اپریل سے 7 مئی تک تاریخیں تجویز کردیں۔الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے خط صدر مملکت کو ارسال کر دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top