اسلام آباد لیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کیلئے 30 اپریل سے 7 مئی تک تاریخیں تجویز کر دیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ممبران اور سینئر افسران نے شرکت کی، اجلاس میں کئے گئے فیصلے کے تحت پنجاب کے انتخابات کی تاریخیں تجویز کر دی گئی ہیں۔