اسلام آباد الیکشن کمیشن آفپاکستان نےپنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والےانتخابات ملتوی کردیئے ہیں۔الیکشن کمیشن آفپاکستان نے پنجاباسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والےانتخابات ملتوی کردیئے ہیں،پنجاب اسمبلیکےانتخابات اب 8اکتوبر کو ہوں گے،انتخابات کا شیڈول دوبارہ جاری کیا جائے گا۔