الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق درخواست خارج کردی ۔
وکیل نے کہاکہ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کیخلاف کوئی بھی حکم جاری کرنے سے روک رکھا ہے، چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ ہائیکورٹ نے حتمی فیصلے سے روکا ہے، سماعت سے نہیں ۔درخواست گزار آفاق احمد نے کہاکہ الیکشن کمیشن مجھے غلط نوٹس بھیجتارہاہے،اسحاق ڈار کے نوٹس بھی مجھے بھیجے جارہے ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر کی نااہلی کی وجہ سے نوٹس غلط اور تاخیر سے پہنچے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top