الیکشن کمیشن میں پنجاب اور کے پی میں انتخابات سے متعلق اہم اجلاس

الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس جاری ہے جس میں الیکشن کمیشن اور سکیورٹی اداروں کے حکام شریک ہیں۔

ذرائع کے مطابق سکیورٹی اداروں کے افسران کی جانب سے پنجاب اور کے پی میں الیکشن کے لیے سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جارہی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top