الیکشن شیڈول منسوخ کروا کے ن لیگ نے پنجاب میں شکست تسلیم کرلی

اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول منسوخ کروا کے ن لیگ نے پنجاب میں شکست تسلیم کرلی، شہبازشریف اور محسن نقوی آرٹیکل 6 کے مرتکب ہوئے ہیں، آئین کی خلاف ورزی کو اعلیٰ عدلیہ اور عوام کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، کوئی ادارہ الیکشن میں تعاون سے انکار نہیں کرسکتا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top