اللّٰہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، مریم نواز

اسلام آباد اللّٰہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی ملک بھر میں زلزلے کے بعد اللّٰہ سے خیر وعافیت کی دعا۔  پر جاری بیان میں مریم نواز نے تحریر کیا کہ “اللّٰہ ربّ العزت سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین۔” خیال رہے کہ  پاکستان سمیت منگل کی رات کو نئی دہلی، بھارتی پنجاب اور شمالی ہندوستان کے دیگر حصوں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top