افغانستان کے خلاف سیریز میں شاہین آفریدی کو بھی آرام دیئے جانے کاامکان، کپتانی کس کو دی جائے گی؟ جانئے

لاہور فغانستان کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو بھی آرام دیے جانےکا امکان ہے۔
ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان کے ساتھ شاہین آفریدی اورحارث روف کو آرام دینےکی تجویزسامنے آئی ہے ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹیم کے اعلان سے قبل کھلاڑیوں کو آرام دینے سےمتعلق حتمی مشاورت ہوگی ،شاہین آفریدی کےآرام کی صورت میں قیادت شاداب خان کو ملنے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ محمد نواز کی جگہ عماد وسیم کو سکواڈ میں شامل کرنے کا امکان ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top