لاہور زمان پارک کے باہرپولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔کرینیں بھی پہنچا دی گئی۔سی سی پی اولاہور اور دیگر افسران زمان پارک پہنچ گئے۔واٹر کینن بھی زمان پارک کے باہر پہنچا دی گئی۔کارکنان بھی اکٹھے ہو رہے ہیں۔ زمان پارک کے رہائشیپیپلز پارٹی کے سینئر رہنمااعتزاز احسن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یوں لگتا ہے زمان پارک میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔