اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ، آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی گئی

اسلام آباد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی گئی ، اسٹیٹ بینک نے سرکلر بھی جاری کردیا ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی ہے، اسٹیٹ بینک نے درآمدات پر کیش مارجن کی شرط 31 مارچ 2023 سے ختم کردی ، اسٹیٹ بینک کی جانب سے سرکلر جاری کردیا گیا ہے، درآمدات کو محدود کرنے کیلئے لگژری اور غیرضروری اشیاء کیلئے کیش مارجن شرط تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top