
ملتان سلطانز کے خلاف میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے اظہر محمود نے کہا کہ شاداب خان کی فارم واپس آرہی ہے، ہم صرف اعظم خان اور آصف علی پر ہی ساری کارکردگی کیلئے بھروسہ نہیں کر رہے بلکہ تمام لڑکے اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ آخری چار اوورز میں بہترین پاور ہٹر کھیل رہے تھے لیکن ہمارے لڑکوں نے بہت ہی اچھی گیند بازی کی۔